TurkiyaLogo-159

ترکیہ میں 5 جی ٹیکنالوجی کا آزمائشی عمل شروع

تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن5G ٹیکنالوجی ترکی میں اپنی خدمات پیش کررہی ہے۔

استنبول ائیر پورٹ ترکیہ کے لیے تیز رفتار ڈیٹا کمیونیکیشن فراہم کرنےوالی 5 جی ٹیکنالوجی  کا استعمال ہونے والا پہلا مقام ہو گا۔

ترکیہ میں   خدمات فراہم کرنے والے   تین جی ایس ایم   آپریٹرز،  وزیر برائے مواصلات و بنیادی ڈھانچہ عادل  قارا اسماعیل اولو کے شریک   ہونے والی ایک تقریب کے ساتھ  5 جی  ڈیٹا  ٹرانسفر سروس کو  مسافروں کے لیے پیش کیا جائیگا۔

جن مسافروں کے موبائل فون اس ٹیکنالوجی سے مطابقت رکھتے ہیں وہ  5 جی نیٹ ورک کے  ذریعے  تجرباتی   خدمات سے استفاد ہ کر سکیں گے۔

 استنبول ایئرپورٹ  کے مسافروں کے فونز پر پہلی بار ”  5G ” کی  عبارت  دکھائی دے گی۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکیہ کا زیرو ویسٹ پروجیکٹ 4 کروڑ ٹن سے زائد کاربن کے اخراج کو روکنے میں کامیاب

Read Next

یوکرین سے اناج لے کر پہلا بحری جہاز بحیرہ اسود سے لبنان روانہ

Leave a Reply