
ترک کوآپریشن اینڈ کوراڈینیشن ایجنسی (ٹکا) کی جانب سے کنسٹرکشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے طلباء اور انسٹرکٹرز کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
ٹریننگ ڈیجیٹل ڈیزائن اور پروڈکشن لیبارٹری میں ہوئی۔
لیب کا افتتاح جلد کیا جائے گا۔