ترک کوآپریشن اینڈ کوراڈینیشن ایجنسی (ٹکا) نے کشمیر ایجوکیشن فاونڈیشن کے چیئر مین بریگیڈیئر امجد جاوید ریٹائرڈ کی میزبانی کی ۔
ملاقات کے دوران انہوں نے ٹکا کا (کے ای ایف) کے ساتھ پہلے سے نافذ کردہ منصوبوں کے لیے شکریہ ادا کیا۔
ملاقات کے دوران ٹکا کوآرڈینیٹر محسن بالجی اور کشمیر ایجوکیشن فاونڈیشن کے چیئر مین بریگیڈیئر امجد جاوید ریٹائرڈ نے مستقبل میں ممکنہ تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔