
ترکی کے تیسرے بڑے شہر ازمیر میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں شدید سیلاب کی وجہ سے شہر کے اہم راستے اور اضلاع مفلوج ہو کر رہ گئے۔
میونسپلٹی نے صورتحال کو قدرتی آفت قرار دیا اور رہائشیوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔
ازمیر میٹروپولیٹن بلدیہ کی ٹیمیں رہائشی علاقوں سے پانی نکالنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں ۔
Tags: ازمیر میں بارشیں ترکی