turky-urdu-logo

ترکی:کیسری میں 4.6 شدت زلزلے کے جھٹکے

ترکی کے شہر کیسری میں 4.6 شدت  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ زلزلہ کا مرکز  کیسری شہر کا ضلع سیریولان تھا۔

ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کا مزید کہنا تھا  کہ ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ترکی کے تیسرے بڑے شہر ازمیر میں اکتوبر میں آنے والے زلزلے میں 115 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔

Read Previous

خطے میں ترکی کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، سابق روسی وزیراعظم

Read Next

ترکی: ازمیر میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی متاثر

Leave a Reply