ترک وزیر خارجہ آج مالڈووا جائیں گے۔
ترک وزیر خارجہ بدھ کے روز دونوں ممالک کے مشترکہ اسٹریٹجک پلاننگ گروپ کے پہلے اجلاس میں شمولیت کے لیے مالڈوو ا روانا ہونگے ۔
اس دورے کے دوران ترک وزیر خارجہ میولت مالڈووا کے صدر ایگر اور وزیر اعظم ایون سے ملاقات کریں گے۔اس کے اعلاوہ غازیہ یونٹ کے گورنر سے بھی ملاقات کی جائے گی۔
اس دورے کے دوران ترک وزیر خارجہ مالڈووا میں ترک کاروبار کو فروغ دینے والی کمپنی کے لوگوں سے بھی ملاقات کریں گے۔