
یحیٰ کی والدہ مدیحہ حماد کو چھ سال پہلے اسرائیلی فوج نے ایک چھاپے کے دوران گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔
مدیحہ حماد کو اسرائیلی فوج نے بے دردی سے قتل کیا اور انہیں نو گولیاں لگیں جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں تھیں۔
یحیٰ کی بہن اپنے آج ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ میری والدہ نے چھ سال پہلے جو خواب دیکھا تھا وہ آج پورا ہو گیا۔ یحیٰ نے اسکول جانا شروع کر دیا ہے
Tags: فلسطین لائف اسٹائل