اقوام متحدہ مسئلہ قبرص پر جلد ہی دو روزہ اجلاس طلب کرئے گی۔
اقوام متحدہ ، ترکی ، برطانیہ اور یونان کے درمیان جنیوا میں 27 تا 29 اپریل کو یہ اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
اس دو روزہ اجلاس میں مسئلہ قبرص پر بات چیت کی جائے گی اور اس مسئلے کا حل نکالا جائے گا۔