
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے قربانی کی منظم تقسیم کے لیے پاکستان آنے والے وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران انکا کہنا تھا کہ ترکیہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
ترکیہ صدارتی شعبہ مزہبی امور نے ترکیہ دیانت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پاکستان بھر میں ایک لاکھ ضرورت مند خاندانوں میں ترک عوام کی جانب سے قربانی کے عطیات تقسیم کیے۔