turky-urdu-logo

ترک وزیرِ خارجہ کی امریکی ہم منصب سے ملاقات غزہ میں فوری جنگ بندی پر غور

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا ۔

ترک وزیر خارجہ نے جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس کے سلسلے میں برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں امریکی ہم منصب سے یہ ملاقات کی ۔

اس ملاقات کے دوران غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کیے لیے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا ۔

اس کے علاوہ بات چیت میں، روس۔یوکرین جنگ۔ نیٹو کی وسعت،آذربائیجان۔ آرمینیا امن صورتحال اور دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Read Previous

پاکستان کا آذربائیجان کے ساتھ تاریخ کا بڑا دفاعی معاہدہ

Read Next

G-20 ارکان کو غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،ترک وزیر خارجہ

Leave a Reply