ترک سفیر نے پاکستان کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی کے چئیر مین سے ملاقات کی

 

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پچاجی نے پاکستان کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی  کے چئیر مین لیفٹیننٹجنرل انعام حیدر ملک سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران پاکستان کی طرف سے جاری انسانی امداد کے مشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترک سفیر مہمت پچاجی کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان کی ان ساری کوششوں کے لیے بہت شکر گزار ہیں۔

Read Previous

وزیراعظم پاکستان نے ترکیہ سےاظہار یکجہتی کے لیے ترک ریلیف فنڈقائم کرنے کا اعلان کر دیا

Read Next

پاکستان ہلال احمرترکیہ کے مشکل وقت میں شانہ بشانہ

Leave a Reply