پاکستان ہلال احمر ترکیہ کے مشکل وقت میں اسکے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
ترکیہ میں 7.8 کے شدید زلزلے کےبعد پاکستان ہلال احمرنے اپنے ترک بھائیوں کی مدد کے لیےایک امدادی اکاونٹ اوپن کیا ہے۔
جس میں انہوں نے اپنی عوام سے عطیات کی اپیل بھی کی ہے۔