
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر پہنچیں گے،
دورے کے دوران وزیراعظم سمیت اعلی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔
دورے کے دوران زرعی اور انفرااسٹرکچر کے شعبہ میں تعاون کے معاہدے ہوں گے،
اور پاکستان میں سرمایا کاری کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔