turky-urdu-logo

ترک سیٹ 6 ، ترکیہ کا پہلا مواصلاتی سیارہ خلا کے لیے روانہ

ترک انجینئرز کی طرف سے تیار کردہ ترکیہ کا پہلا مواصلاتی سیارہ ترک سیٹ 6 خلا کے لیے روانہ کردیا گیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود ترکیہ خلا میں اپنی موجودگی کو بڑھا رہا ہے۔ ترک سیٹ 6 کے ساتھ ترکیہ مصنوعی سیاروں کی تیاری میں ایک نئے مرحلے پر پہنچ گیا ہے،
سیارے کو امریکی ریاست فلوریڈا میں سپیس X خلائی اسٹیشن سے لانچ کیا گیا۔ اس سیارے سے دنیا کی 62 فیصد آبادی مواصلاتی معاملات میں مستفید ہوگی

Read Previous

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف 12 جولائی کو پاکستان کے ایک روزہ دورے پر پہنچیں گے

Read Next

قیدیوں کی واپسی کے لئے سمجھوتہ ایک اچھا موقع ہے، ہماری فوج دوبارہ جنگ شروع کرنا جانتی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع

Leave a Reply