
انقرہ ٹیکارت اوداسی (اے ٹی او) کے صدر گرسل بران نے ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
اےٹی او کے صدر کا کہنا تھا کہ اس ملاقات کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان غیر ملکی تجارت کو 5 ارب ڈالرتک برھانا ہے۔