turky-urdu-logo

یورپی آرگنائزیشن نے استنبول ائیرپورٹ کو یورپ کا مصروف ترین ائیر پورٹ قرار دے دیا

یورپی آرگنائزیشن فار دی سیفٹی آف ائیر نیویگیشن نے استنبول ائیر پورٹ کو یورپ کا مصروف ترین ائیرپورٹ قرار دے دیا۔

یورو کنٹرول کے مطابق 12 تا 18 فروری کے درمیان یومیہ اوسطاً 1302 جہاز وں نے پرواز کیا۔

استنبول ائیر پورٹ کے بعد لندن ہیتھر روزانہ 1271 پروازوں کے ساتھ دوسرے جبکہ ایمسٹرڈیم شیفیول 1256 پروازوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔

Read Previous

کورولش عثمان کی 150 اقساط مکمل،بوذداغ فلم اسٹوڈیو میں جشن

Read Next

صدر ایردوان کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ،دوسری دفعہ وزیراعظم بننے پر مبارکباد

Leave a Reply