
ترکیہ کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس کے مطابق صدر ایردوان نے پاکستانی وزیرِ اعظم کو فون پر مبارکباد پیش کی ہے.
یاد رہے کہ اتوار کے روز پاکستان میں وزیرِ اعظم کا انتخاب ہوا جس میں شہباز شریف 201 ووٹ لے کر وزیرِ اعظم منتخب ہوئے.