turky-urdu-logo

کورولش عثمان کی 150 اقساط مکمل،بوذداغ فلم اسٹوڈیو میں جشن

ترک ٹی وی سیریز عثمان کی 150 ویں قسط کی کامیابی کے موقع پر بوذداغ فلم اسٹوڈو میں جشن کا انعقاد کیا گیا۔

سیریز کے پروڈیوسر بوذداغ نے اے ٹی وی انتظامیہ ، اداکاروں اور عملے کے ہمراہ کیک کاٹا اور ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

بوذداغ کا کہنا تھا کہ خوشی کے اس موقع پر میں ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنکی محنت کے نتیجہ میں یہ دن ہمیں آج دیکھنے کو ملا ہے۔

ہمارے اداکار، ہمارا عملہ ، ہمارے ٹی وی چینلز اور خاص طور پر ہماری ناظرین جو پہلی قسط سے ہمارے ساتھ ہیں اور ہماری سیریز کو بے حد پسند کر رہی ہیں انکا تہہ دل سے شکریہ۔

Read Previous

اسرائیل کو بڑا دھچکا، 30 ہزار فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار

Read Next

یورپی آرگنائزیشن نے استنبول ائیرپورٹ کو یورپ کا مصروف ترین ائیر پورٹ قرار دے دیا

Leave a Reply