Turkiya-Logo-top

ترکیہ میں ارجیئس انٹرنیشنل ٹریک بائیسکل ریس کا آغاز ہو گیا

ترکیہ کے شہر   قیصری میں ارجیئس انٹرنیشنل ٹریک بائیسکل ریس کا آغاز ہو گیاہے ۔جس میں  سائیکلسٹ کی بڑی  تعداد  نے شرکت کی ۔یہ ریس، تومارزا، قاپوزباشی، دیوے لی اور کپادوکیہ سمیت 4 مراحل پر مشتمل ہے۔ ان مراحل کا انتخاب  شہر کے  قدرتی و تاریخی مناظر کے پیش نظر  رکھا ہے ۔ کورونا وبا  کے دنوں میں بائیسکل ریس   کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔ ٹیم کوہِ ارجئیس کے بلند ارتفاعی کیمپ کے لئے بھی اور اولمپکس کے لئے پوائنٹ جمع کرنے کے لئے بھی ضلع قیصری کو ترجیح دیتی ہیں۔

موجودہ ریس21 اگست تک جاری رہے گی اور اس میں ترکی، امریکہ، قزاقستان، ملائیشیا، ازبکستان، جنوبی افریقہ سمیت متعدد ممالک کی ٹیمیں شامل ہی

 

Read Previous

انقرہ: ڈاکٹر جنید یوسف ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات

Read Next

دنیا چرنوبل کی طرز کے ایک اور نیوکلیئر پلانٹ دھماکے کی متحمل نہیں ہو سکتی، صدر ایردوان

Leave a Reply