فٹ بال پریمیئر لیگ:مانچسٹر سٹی پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر پہنچنے میں کامیاب
مانچسٹر سٹی نے نیو کیسل یونائیٹڈ کے خلاف 5-0کی جیت کے ساتھ پریمیئر لیگ کے ٹاپ پر تین پوائنٹس کی برتری حاصل کر لی۔ رحیم سٹرلنگ (2)، ایمریک لاپورٹے، روڈری، اور فل فوڈن کے گول
Read More
