turky-urdu-logo

فٹ بال: کورونا وائرس کے باعث پریمر لیگ کے کھیل ملتوی کر دیے گئے

کورونا وائرس کے باعث پریمیر لیگ نے کھیلوں  کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

فٹ بال فیڈریشن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاو کے باعث  پریمیر لیگ میں مینچسٹر یونائیٹد اور ایورٹن کے درمیان ہونے والے میچ کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔

فیڈ ریشن کا مزید کہنا تھا کہ    کورونا وائرس  کے بڑھتے ہوئے کیسوں کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

لیگ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کے کورونا وائر س ٹیسٹ باقاعدگی سے کیے جارہے ہیں۔

لیگ کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑی ایک دوسرے  سےسماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے   احتیاطی  تدابیر پر عمل کر رہے ہیں۔

Read Previous

باسکٹ بال:گالستارئے کلب کو فینز باحس سے شکست کا سامنا

Read Next

ترک خاتون اول کا احتجاج پر بیٹھی ماوٗں سے اظہار یکجہتی

Leave a Reply