turky-urdu-logo

باسکٹ بال:گالستارئے کلب کو فینز باحس سے شکست کا سامنا

ویمن باسکٹ بال میچ کے دوران ترک کلب فینز باحس نے بیسکتاس کلب کو شکست دے دی۔

ویمن فینز باحس کلب نے 74-60 کی   برتری کےساتھ گالسترائے کو شکست دی۔

اس ہار کے ساتھ گالسترائے اب 12   جیتوں اور 2 ہاروں کے ریکارڈ کے ساتھ لیگ میں موجود ہے۔

Read Previous

ترکی کا غیر ملکی قرضہ 435 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

Read Next

فٹ بال: کورونا وائرس کے باعث پریمر لیگ کے کھیل ملتوی کر دیے گئے

Leave a Reply