فٹ بال کلب مینچسٹر سٹی پریمر لیگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب۔ مینچسٹر سٹی نے آسٹن ویلا کو 2-0 سے شکست دے کر پوزیشن حاصل کی۔ مینچسٹر سٹی نے اب تک 38 پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer