پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف استنبول پہنچ گئے، علی شاہین سے ملاقات
پاکستان کی قومی اسمبلئ کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف وفد کے ہمراہ ترکیہ کے شہر استنبول پہچ گئے اسپیکر استنبول میں ہون ے والی سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت کے لیے ترکیہ گئے ہیں
Read More
