turky-urdu-logo

پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف استنبول پہنچ گئے، علی شاہین سے ملاقات

پاکستان کی قومی اسمبلئ کے اسپیکر  راجہ پرویز اشرف وفد کے ہمراہ  ترکیہ کے شہر استنبول پہچ گئے

اسپیکر  استنبول میں ہون ے والی سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس میں شرکت  کے لیے ترکیہ گئے ہیں

کانفرنس میں علاقائی سالمیت اور اس میں پارلیمنٹیرینز کا کردار زیر بحث ہو گا

کانفرنس میں پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان شرکت کر رہے ہیں

اس سے قبل گزشتہ سال جولائی میں سہ فریقی اسپیکرز کانفرنس باکو میں ہوئی تھی

اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے  پاک ترک پارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کےچئیر  میں علی شا ہین سے ملاقات کی

ملاقات  میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر  سائرس سجاد قاضی  بھی  موجود تھے

ملاقات میں دوطرفہ  تعلقات سمیت ہاہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ کیا گیا

Read Previous

گال ٹیسٹ سیریز: پاکستانی کی سری لنکا کو تاریخ ساز شکست

Read Next

یورپ میں گرمی سے 1500 افراد ہلاک

Leave a Reply