ارطغرل غازی کی نئی تصاویر میں انکو پہچاننا ناممکن،کیا یہ انگین ہی ہیں؟
معروف ترک اداکار انگین التا ن اپنی حالیہ تصویر میں مکمل طور پر ناقابل شناخت نظر آرہے ہیں۔ انگین التان نے انسٹا گرام پر ماسک اور کالی ہوڈی پہنے ہوئے اپنی تصاویر شئیر کی ۔
Read More
