کاراباخ کی فتح نے انصاف اور وقار بحال کیا، پاکستان کا دوٹوک مؤقف ہماری طاقت بنا، خضر فرہادوف سفیر آذربائیجان
اسلام آباد آذربائیجان کی 44 روزہ محب وطن جنگ کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف
Read More
