ترکیہ نے پانی کی کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پانی کی بچت مہم کا آغاز کر دیا
ترکیہ نے خاتون اول امینہ ایردوان کی قیادت میں پانی بچانے کی مہم کا آغاز کردیا تاکہ آنے والے وقتوں میں پانی کی قلت کے بحران سے نمٹا جا سکے۔ دارالحکومت انقرہ میں افتتاحی تقریب
Read More