خاتون اول امینہ ایردوان کی ترکمان دستکاری کی نمائش میں شرکت

خاتونِ اول امینہ ایردوان نے ترکمان دستکاری کی نمائش کا دورہ کیا اور مقامی ملبوسات کے فیشن شو میں بھی شرکت کی۔

ترک خاتونِ اول امینہ ایردوان نے آذربائیجان کی خاتون اول مہربان علی یوف اور ترکمانستان کی خاتون اول کے ساتھ ملاقات کی اور نمائش میں شرکت کی۔

تینوں نے ترکمان ثقافت کے ملبوسات زیب تن کیے۔

معزز مہمانوں نے کپڑا بنانے کے کام میں خاتون کا ہاتھ بھی بٹایا۔

چھوٹے بچوں نے تر کمانی کپڑے زیب تن کر کے  واک بھی کی۔

خاتون اول ترک صدر ایردوان کے ساتھ ترکمانستان آئی تھیں۔

 

Read Previous

ترکیہ قدرتی گیس کی قیمتوں کے تعین کا عالمی مرکز بنے گا، صدر ایردوان

Read Next

فرانس اور ارجنٹائن کے درمیان بائیسویں فیفا ورلڈ کپ کا فائنل معرکہ 18 دسمبر کو ہوگا

Leave a Reply