زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد44 ہزار سے تجاوز کر گئی
6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 44 ہزار 218 تک جا پہنچی ہے۔ آفات و ہنگامی حالات کی انتظامیہ ڈائریکٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ 7.7 اور 7.6 کی شدت کے زلزلوں میں اب تک 44ہزار 218 افراد کی اموات
Read More