لیرا کو سہارا دینے کیلئے تُرک سینٹرل بینک نے 44 ارب ڈالر مارکیٹ میں فروخت کئے
ترکی کے مرکزی بینک نے لیرا کو سہارا دینے کیلئے اس سال کے پہلے چار ماہ میں 44 ارب ڈالر بینکوں اور کرنسی مارکیٹ کو فروخت کئے۔ مرکزی بینک اور چار بڑے بینکوں کے ذرائع
Read More
