ترکیہ اور پاکستان کے درمیان 24 معاہدوں پر دستخط، تجارتی تعاون کے فروغ پر اتفاق
ترکیہ اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے 24 معاہدے اور مفاہمتی یادداشتیں (ایم او یوز) طے پا گئیں، جن میں دفاع، تجارت، توانائی، زراعت اور دیگر شعبے شامل ہیں۔
Read More