امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار بحریہ کی کمان خاتون ایڈمرل کو سونپ دی گئی
امریکی صدر جو بائیڈن نے بحریہ کی قیادت کے لیے خاتون ایڈمرل لیزا فرینچیٹی کو نامزد کیا ہے۔ جو بائیڈن کا یہ اقدام امریکی افواج میں صنفی امیتاز کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم
Read More