ترکیہ اور پاکستان کے مشترکہ دفاعی منصوبے کا شاہکار جدید جنگی جہاز پی این ایس بابر استنبول سے کراچی پہنچ گیا
پی این ایس بابر جدید اور کثیر المقاصد پلیٹ فارم ہے جو پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔جہاز کی آمد پر پی این ڈاکیارڈ میں پُروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
Read More
