ترک وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، متعدد امور پر تبادلہ خیال
ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فون پر بات کی اور بحیرہ اسود کے گرین انیشیٹو کے احیاء، بحیرہ اسود کی سلامتی اور نیٹو کی توسیع پر تبادلہ خیال
Read More