turky-urdu-logo

ترک وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، متعدد امور پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے فون پر بات کی اور بحیرہ اسود کے گرین انیشیٹو کے احیاء، بحیرہ اسود کی سلامتی اور نیٹو کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔

ایک بیان میں ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں نے بلنکن کی درخواست پر ہونے والی فون کال کے دوران جنوبی قفقاز میں پیش رفت اور آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان معمول پر آنے کے عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Read Previous

صدر ایردوان کا ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ویڈیو کانفرنس پر تبادلہ خیال

Read Next

ترک وزیر خارجہ کایوکرائنی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

Leave a Reply