او آئی سی نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
مسلم ممالک نے اقوام متحدہ سے اسرائیل اور حماس کے درمیان 11 روزہ کشیدگی کے دوران ممکنہ جرائم کی ذمہ داری عائد کرنے کے لیے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز'
Read More
