استنبول میں ” جنوبی ایشیاء کی نئی پہل”کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد

استنبول میں "جنوبی ایشیاء کی نئی پہل” کے موضوع پر سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔

سمپوزیم کا انعقاد ساوتھ ایشیا اسٹریٹجک ریسرچ سنٹر  کے زیر اہتمما م کیا گیا۔

سمپوزیم میں جنوبی ایشیا میں ترقی اور مسائل کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

سمپوزیم میں پاک ترک پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے چئیر مین علی شاہین نے بھی شرکت کی۔

وائس چیف قونصلیٹ نے سمپوزیم میں سفارتخانے کی نمائندگی کی۔

سمپوزیم کے آخر میں سوئنیر بھی پیش کیے گئے۔

Read Previous

سویڈن: ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک پرمبنی پروگرام کا انعقاد

Read Next

ترکیہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرتا رہے گا: وزیر خارجہ

Leave a Reply