
ترکش موٹر سائیکلسٹ توپراک رازاتلیولو نے 2021 ایف آئی ایم ورلڈ سپر بائیک چیمپین شپ جیتنے کی خواہش ظاہر کردی۔
توپراک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ایف آئی ایم ورلڈ سپر بائیک چیمپین شپ میں ہم جیت نہی سکے مگر 2021 میں ہونے والی چیمپین شپ ترکی ہی جیتے گا۔
24 سالہ توپراک کا کہنا ہے کہ انہیں پورا بھروسہ ہے کہ اگلے سال چیمیپن شپ کا کپ ترکی ہی آئے گا۔
Tags: ترکش موٹر سائیکلسٹ توپراک