ترکی فارورڈ ادیم بیوک کی گالسترائے کلب سے علیحدگی

ترکی فارورڈ ادیم بیوک نے گالسترائے کلب کے ساتھ معائدہ ختم کر دیا۔

گالسترائے کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا  کہ 33 سالہ ادیم  نے معائدہ ختم کرنے کے باعث کلب کو 20لاکھ لیرا کی ادائیگی کی ہے۔

ادیم اب اپنی سابقہ ٹیم مالٹیاسپور میں شامل ہوگئے ہیں۔

ادیم نے استنبول کلب کے ساتھ 34 میچیز کھیلے اور 11 گول سکور کیے۔

Alkhidmat

Read Previous

ترکی نے عرب لیگ کا اعلامیہ مسترد کر دیا

Read Next

ترکی آج فتح ازمیر کی 98 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔

Leave a Reply