turky-urdu-logo

فٹ بال سپر لیگ :بیسکتاس کلب دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

سپر لیگ  کے کھیلوں میں   ترک کلب بیسکتاس  پوائنٹ ٹیبل پردوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

بیسکتاس  کلب نے  پوائنٹ ٹیبل  پر اپنی پوزیشن سیواسپور کو 0-3 سے شکست دے کر حاصل کی۔

بیسکتاس کلب کا کہنا ہے کہ وہ سپر لیگ کے پوائنٹ ٹیبل پر پہلے  نمبر پر آنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

Read Previous

ترکی پر امریکی پابندیاں: مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کی امریکی تجویز

Read Next

پاکستان میں کورونا کے وار بدستور جاری

Leave a Reply