
کیپاڈوکیا کی فیری چیمنیز سردیوں میں برف گرنے کے باعث سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز بن جاتی ہیں۔
کیپاڈوکیا ترکی کے صوبے نیویشیر میں واقع ہے۔
کیپاڈوکیا یونیسکو کی ورلڈ ہیریٹیج سائٹ میں بھی شامل ہے۔
سردیوں میں فیری چیمنیز پر پڑی برف ایک بہت ہی دلکش منظر پیش کرتی ہے۔
سیاحوں کا کہنا ہے کہ برف میں لپٹی فیری چیمنیز کسی دلہن کے ڈریس جیسا منظر پیش کرتی ہیں۔
Tags: کیپاڈوکیا