turky-urdu-logo

فٹ بال، ترکی کے کلب سیواسپوراو ر تل ابیب آمنے سامنے

یو ای ایف اے  یورپا لیگ کے ناک آوٹ مرحلے میں اپنی جگہ بک کرنے کے لیے  جمعرات کی رات کو    ترک کلب سیواسپور  میدان میں اتر ے گا۔

اسرائیل میں مکابی تل ابیب کے خلاف ترک سپر  لیگ کا کھیل بلوم فیلڈ اسٹیڈیم  میں کھیلا جائے گا۔

پانچ میچوں میں چھ پوائنٹس کے ساتھ ترکی کی ٹیم  گروپ اے میں تیسرے نمبر پر ہے  اور ایک اور جیت انہیں دوسرے مرحلے میں پہنچا سکتی ہے۔

میچ میں کورونا وائرس   سے متاثرہ افراد شامل نہیں ہونگے۔

گروپ کے دوسرے میچ میں ہسپانوی کلب ویلاریل کا سامان آذربائیجان کے کاراباخ سے ہوگا۔

Read Previous

خواتین کی نسبت مرد حضرات کورونا سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں

Read Next

باسکٹ بال، ترک کلب انادولو افیس اور ہسپانوی ٹیم ویلینشیاع آمنے سامنے

One Comment

Leave a Reply