turky-urdu-logo

باسکٹ بال، ترک کلب انادولو افیس اور ہسپانوی ٹیم ویلینشیاع آمنے سامنے

انادولو افیس کا مقابلہ  ترک ائیر لائنز یورو لیگ کے راونڈ 13  میں ہسپانوی ٹیم ویلینشیاع سے ہوگا۔

میچ ویلینشیا ، اسپین کے میدان فونٹٹا میں کھیلا جائے گا۔

ایک اور میچ میں انادولو افیس نے ایل ڈی ایل سی ایسویل ویلور بنے کو 68-72 سے شکست دی۔

ترک کلب ابھی تک سات جیتوں اور پانچ شکستوں کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔

جبکہ دوسری طرف ویلینشیا کی ٹیم آٹھویں نمبر پر ہے ۔

Read Previous

فٹ بال، ترکی کے کلب سیواسپوراو ر تل ابیب آمنے سامنے

Read Next

ارطغرل غازی کے مرکزی کردا ر انجن التا ن پاکستان پہنچ گئے

Leave a Reply