TurkiyaLogo-159

سربیا ترکیہ کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار رکھے گا

صدر الیگزینڈر ووچک کا کہنا ہے کہ سربیا ترکیہ کے ساتھ بہترین تعلقات برقرار رکھے گا۔

ووچک کا یہ تبصرہ ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کے بعد سامنے آیا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہمارے لیے ترکیہ کے ساتھ بہترین ممکنہ تعلقات برقرار رکھنا ضروری ہے۔

ووچک نے کہا کہ یہ ملاقات سربیا اور ترکیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں پہلے سے موجود اچھے تعاون کو مضبوط کرنے کی طرف ایک اور قدم ہے۔

ووچک نے ہنگری کے یوم ریاست کی تقریبات کے موقع پر صدر ایردوان سے ملاقات کی۔

Alkhidmat

Read Previous

صدر ایردوان کی اپنے ہنگری کے ہم منصب سے ملاقات،متعدد امور پر تبادلہ خیال

Read Next

آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف کی نسٹ، اسلام آباد، پاکستان کے ریکٹر سے ملاقات

Leave a Reply