آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف نے نسٹ، اسلام آباد، پاکستان کے ریکٹر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور آذربائیجان کی متعلقہ یونی ورسٹیوں کے مابین تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer