ترک صدراتی ترجمان ابراہیم قالن کی ایم آئی 6 کے سربراہ سے ملاقات

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے انقرہ میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کے سربراہ رچرڈ مور سے ملاقات کی ۔
ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں ترکی اور برطانیہ کے تعلقات میں فروغ سمیت دو طرفہ سلامتی و خارجہ پالیسی پر تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا گیا ۔

علاوہ ازیں بات چیت میں کاراباخ کے معاملے ، لیبیا کی صورت حال ،مشرق وسطی اور مشرقی بحیرہ روم میں استحکام کی بحالی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Read Previous

پاکستان نے آذربائیجان کو فتح کاراباخ پر مبارکباد پیش کی

Read Next

ترکی، ماہر نفسیات بزرگوں کی مدد میں سب سے آگے

Leave a Reply