turky-urdu-logo

سینیگالی اسٹرائیکر پاپیس سیسی ترکی کے فینز باحس کلب میں شامل

سینیگالی اسٹرائیکر پاپیس سیسی  ترکی کے  فینز باحس  کلب میں شامل ہوگئے۔

پاپسی نے  استنبول پاور ہاوس کے ساتھ ایک سال کے معائدے کے ساتھ ساتھ دوسرے سال کے آپشن کے ساتھ  معائدے پر دستخط کر لیے  ہیں۔

الانیاسپور میں اپنے دو سالہ اسپیل کے دوران ، سینیگالی اسٹرائیکر نے 65 میچوں میں 42 گول اسکور کیے۔

Read Previous

ترکی کی قومی باسکٹ بال ٹیم کے کھلاڑی عثمان ،یونیسیف گڈ ویل کے سفیر منتخب

Read Next

ترکی میں پہلے لیتھیم آئن بیٹری پلانٹ کی بنیاد رکھ دی گئی

Leave a Reply