
سعودی عرب نے یکم نومبر سے دنیا بھر سے عمرہ زائرین کو سعودی عرب آنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے
4 اکتوبر سے مکہ کے 6 ہزار افراد کو عمرے کی اجازت دی گئی ہے
18 اکتوبر کو 6 ہزار سے زائد افراد عمرہ ادا کر سکیں گے
تاہم دنیا بھر سے عمرہ زائرین کو یکم نومبر سے اجازت دی گئی ہے
مارچ میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث سعودی حکومت نے عمرہ کی ادائیگی پر پابنندی عائد کی تھی جو 4 اکتوبر کو ختم ہو جائے گی
Tags: حج کے اخراجات میں اضافہ