یونان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ ٹھوس اور جامع مذاکرات کا 61 واں اہم اجلاس آئندہ ہفتے استنبول میں ہو گا
دونوں ملکوں کے درمیان 2002 سے مذاکرات جاری ہیں جس کے بعد اب تک 60 اجلاس ہو چکے ہیں
آخری اجلاس یکم مارچ 2016 کو یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ہوا تھا
اس کے بعد ترکی اور یونان میں سیاسی بات چیت جاری رہی تاہم ٹھوس اور جامع مذاکرات اب آئندہ ہفتے استنبول میں ہوں گے
Tags: ترکی اور یونان کے تعلقات